چینی خاتون اول کا خاص لباس پاکستانیوں کے دل جیت لئے

پیر 20 اپریل 2015 15:14

چینی خاتون اول کا خاص لباس پاکستانیوں کے دل جیت لئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل2015ء)چینی صدر کے دورہ پاکستان جسے خاص پاکستانی راویتی جوش و جذبے سے سراہا جا رہاہے اس میں چینی خاتونِ اول بھی پیچھے نہ رہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے پاکستانی جھنڈے کے رنگ کا لباس زیب تن کر کے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔چینی کاتونِ اول نے لباس تو مغربی پہن رکھا تھا اس کا رنگ سفید جبکہ ان کے اسکارف کا رنگ سبز تھا جو کہ پاکستان کے جھنڈے کے رنگ سے عین مطابقت رکھتا ہے۔اس دورے میں ان چھوٹی چھوٹی باتوں سے پاک چین دوستی کے تاثر کو مزید تقویت ملے گی۔‎