اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف بدھ کو اسلام آباد جائیں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 15:09

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان بدھ کے روز سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں میاں محمد نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کریں گے . ملاقات میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا.