کراچی : اے ٹی سی نے ملزم عامر عرف سر پھٹا کو جیل بھجوانے کا حکم دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 14:58

کراچی :  اے ٹی سی نے ملزم عامر عرف سر پھٹا کو جیل بھجوانے کا حکم دے دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزم عامر عرف سر پھٹا کو جیل بھجوانے کا حکم دے دیا.

(جاری ہے)

عدالت نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا. ملزم عامر عرف سر پھٹا کو رینجرز نے نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا.

متعلقہ عنوان :