کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے عبید کے ٹو سمیت 10 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 14:46

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عبید کے ٹو سمیت 10 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملزمان مں عبید کے ٹو، کاظم، ندیم، حسیب اللہ، فیضان، نعمان، حسیب، امتیاز، آصف اور عبید اللہ شامل ہیں . ملزمان پر غیر قانونی اسلحہ اور بارودی مواد رکھنے کا الزام عائد ہے. یاد رہے کہ ان تمام ملزمان کو رینجرز نے نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا.

متعلقہ عنوان :