ایم کیو ایم کے 2کارکنان کامران عرف پانڈا اور ماجد کو اشتہار ی قرار دیدیا گیا

پیر 20 اپریل 2015 14:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) پیرول کے تحت رہا ہونے والے ایم کیو ایم کے 2کارکنان کامران عرف پانڈا اور ماجد کو اشتہار ی قرار دے دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے کارکن کامران عرف پانڈا اور ماجد 2006سے مفرور ہیں، دونوں مجرموں کو پیرول پر90روز کیلئے رہا کیا گیا تھا۔ پیر کو دونوں مجرموں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزموں کے اب تک 13بار وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں، ملزموں کے خلاف مومن آباد اور اورنگی ٹاؤن میں مقدمات قائم ہیں۔

متعلقہ عنوان :