چینی صدر کی پاکستان آمد،وزیر اعظم اور آرمی چیف نے بچوں کے ساتھ تصویریں بنوائیں

پیر 20 اپریل 2015 14:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) چین کے صدر کی نور خان ایئربیس آمد کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایئرپورٹ پر مہمان صدر کے استقبال کے لئے آنے والے بچوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں‘ دونوں رہنماؤں نے بچوں سے ہاتھ ملائے اور انہیں پیار کیا اس موقع پر وزیراعظم اور آرمی چیف بچوں کی توجہ کا خصوصی مرکز بنے رہے

متعلقہ عنوان :