پاکستان ہمارے لیے ایسے مقدس ہے جیسے مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے لئے، بھارتی سکھ یاتری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 14:21

پاکستان ہمارے لیے ایسے مقدس ہے جیسے مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے لئے، ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : ہر سال کی طرح اس سال بھی بھارتی سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد نے بیساکھی میلے میں شرکت کی.

(جاری ہے)

سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان آمد پر ہمیں جو پیار اور محبت ملی ہے وہ ہمیشہ یاد رہے گی ان کا کہنا تھا کہ ہم یہاں سے اپنے بچوں کے لیے سوغاتیں لے کر بھارت واپس جا رہے ہیں . چئیر مین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے بھارتی سکھ یاتریوں کو لاہور سے الوداع کیا. بھارتی سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارے لیے اسی طرح مقدس ہے جیسے مسلمانوں کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ہیں.

متعلقہ عنوان :