کراچی : ڈینگی وائرس کے مزید 10 کیس سامنے آگئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 13:39

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : کراچی میں ڈینگی وائرس کے مزید 10 کیسز سامنے آ گئے ہیں. ڈینگی سر ویلنس سیل نے رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق 16 ہفتوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 206 ہو گئی ہے.

متعلقہ عنوان :