کراچی : ائیر پورٹ حملہ کیس کی سماعت، ملزمان کو 14،14 سال قید کی سزا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 13:37

کراچی : ائیر پورٹ حملہ کیس کی سماعت، ملزمان کو 14،14 سال قید کی سزا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ائیر پورٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی.

(جاری ہے)

عدالت نے ائیر پورٹ حملہ کیس کے تین ملزمان کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی. ذرائع کے مطابق ملزمان کو غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے جبکہ ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے.

متعلقہ عنوان :