بھارت : فلمسٹار سلمان خان کی خلاف ہٹ اینڈ رن کیس پر دلائل مکمل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 13:28

بھارت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : فلسمٹار سلمان خان کے خلاف ہٹ اینڈ رن کیس پر تما دلائل مکمل کر لیے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق سلمان خان پر 2002 ء میں فٹ پاتھ پر سوئے ایک شخص پر گاڑی چڑھانے کا الزام تھا . مذکورہ حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے تھے. عدالت میں کیس کی سماعت پر تمام دلائل مکمل کر لیے گئے ہیں. جبکہ عدالت کی جانب سے فیصلے کا اعلان آئندہ کل کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :