چینی صدر کی آمد ‘ اسلام آباد کو دلہن کی طرح سجایا گیا ‘ قدر آور تصاویر آویزاں

پیر 20 اپریل 2015 13:09

چینی صدر کی آمد ‘ اسلام آباد کو دلہن کی طرح سجایا گیا ‘ قدر آور تصاویر ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) چینی صدر شی جن پنگ کی آمد کے موقع پر راولپنڈی ائیر پورٹ اور اسلام آبادکودلہن کی طرح سجا یا گیا ‘اہم شاہراؤں اور پلوں پر دونوں ممالک کے رہنماؤں کی قد آور تصاویرآویزاں ‘ دونوں ممالک اور رنگ برنگے جھنڈوں کی بہار نے ہرطرف خوشبواورامن کے رنگ بکھیردیئے چینی صدر شی جن پنگ کی آمد کے موقع پر راولپنڈی ائیر پورٹ اور اسلام آباد کو دلہن کی طرح سجایا گیا اہم شاہراؤں اور پلوں پر دونوں ممالک کے رہنماؤں کی قد آور تصاویرآویزاں ‘ دونوں ممالک اور رنگ برنگے جھنڈوں کی بہار نے ہرطرف خوشبواورامن کے رنگ بکھیردیئے ذرائع کے مطابق پاکستان میں مقیم چینیوں نے بتایا کہ پاکستان چین کا دوسرا گھر ہے اور چینی صدر کاشاندار استقبال ہمارے لئے فخر کی بات ہے

متعلقہ عنوان :