چینی صدر کی آمد ‘ راستے کو خیر مقدمی کلمات، پاک چین دوستی کی عکاسی کرتے بڑے بڑے بل بورڈزاور بینرز سے سجادیا گیا

پیر 20 اپریل 2015 13:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) چینی صدر کی آمد کے راستے کو خیر مقدمی کلمات، پاک چین دوستی کی عکاسی کرتے بڑے بڑے بل بورڈزاور بینرز سے سجادیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چینی صدر کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا چینی صدر کی آمد کے راستے کو خیر مقدمی کلمات، پاک چین دوستی کی عکاسی کرتے بڑے بڑے بل بورڈزاور بینرز سے سجادیا گیا ہے مہمان صدر کی تصاویربھی آویزاں کی گئی ہیں اہم عمارتوں کو قمقموں سے سجایا گیا

متعلقہ عنوان :