کراچی : گذشتہ روز ایف سی کاروائی میں گرفتار 9 دہشت گرد سانحہ تربت میں ملوث

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 12:51

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : گذشتہ روز ایف سی پولیس نے کراچی میں کاروائی کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کیا تھا.

(جاری ہے)

ایف سی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے دہشت گرد سانحہ تربت میں ملوث ہیں. جبکہ گرفتار دہشت گردوں سے مزید تفتیش کی جارہی ہے اور ان کی نشاندہی پر مختلف جگہوں پر بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں. یاد رہے کہ سانحہ تربت میں 20 مزدور دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بن کے جان کی بازی ہار گئے تھے.

متعلقہ عنوان :