کراچی : این اے 246 ضمنی انتخاب، دو آزاد امیدواروں نے ریٹائر منٹ لے لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 12:48

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے دو آزاد امیدواروں نے ریٹائرمنٹ لے لی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ریٹائرمنٹ لینے والے آزاد امیدواروں میں پرویز علی اور حسن پرویز شامل ہیں، جبکہ دونوں امیدواروں نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق ریٹرننگ آفیسر کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے. یاد رہے کہ این اے 246 کی انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہو رہی ہے.

متعلقہ عنوان :