وزیر اعظم نواز شریف نے نور خان ایئربیس میں چینی صدر سے وفاقی کابینہ کے ارکان کا علیحدہ علیحدہ تعارف کرایا

پیر 20 اپریل 2015 12:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) چینی صدر شی چن پنگ سے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے نور خان ایئربیس میں وفاقی کابینہ کے ارکان کا علیحدہ علیحدہ تعارف کرایا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز جب چائنہ کے صدر شی چن پنگ اپنی اہلیہ اور دیگر کابینہ کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد نور خان ایئربیس پر پہنچیں تو وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے ساتھ موجود کابینہ کے ارکان کا چینی صدر کو تعارف کرایا اور چینی صدر نے تمام ارکان سے علیحدہ علیحدہ مصافحہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :