کراچی : لسبیلہ پل کے نیچے سے دو افراد کی لاشیں بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 12:45

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : لسبیلہ پل کے نیچے سے دو افراد کی لاشیں بر آمد ہوئی ہیں . پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کی لاشیں تشدد زدہ ہیں جبکہ دونوں لاشوں کے ہاتھ بھی بندھے ہوئے تھے. تاہم فوری طور پر لاشوں کی چناخت نہیں ہو سکی. پولیس نے شواہد اکٹھا کر کے تحقیق شروع کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :