Live Updates

لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کے کیس کی سماعت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 12:42

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : ہائی کورٹ میں فیصل آباد میں پی ٹی آئی کاارکن کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران درخواست گزار کا کہنا تھا کہ مقدمے میں رانا ثنا ء اللہ اور عابد شیر علی کو نامزد کیا گیا تھا تاہم پولیس نے تفتیش کے دوران دونوں کو بے گناہ قرار دے دیا. درخواست گزار نے عدالت سے درخواست کی کہ مقدمے کی تفتیش دوبارہ کروانے کا حکم دیا جائے. عدالت نے سماعت کو ملتوی کر کے 6 مئی کو وکلا کو بحث کے لیے طلب کر لیا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات