اسلام آباد:چینی صدر کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 12:31

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : چینی صدر شی چنگ پن پاکستان آمد پر پاکستان کے مختلف وفود سے ملاقات کریں گے جبکہ آج شام سیاسی جماعتوں کے وفد سے بھی ملاقات ہو گی. چینی صدر کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے جبکہ ایوان صدر کے حکام کے مطابق صدر مللکت ممنون حسین چینی صدر سے کل ملاقات کریں گے.

متعلقہ عنوان :