کلثوم نواز نے چینی صدر کی اہلیہ کا استقبال کیا ،پھول کا گلدستہ پیش کیا

پیر 20 اپریل 2015 12:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) چینی صدر شی چن پنگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے،وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز نے چینی صدر کی اہلیہ کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

پیر کے روز چین کے صدر شی چن پنگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ نور خان ائیر بیس پر پہنچیں جہاں ان کی اہلیہ کا استقبال وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز نے استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔

متعلقہ عنوان :