پاکستان میں چینی سفیر نے سفارت خانہ کے عملہ اور دیگرحکام سمیت چینی صدر کا استقبال کیا

پیر 20 اپریل 2015 12:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) پاکستان میں متعین چینی سفیر نے سفارت خانے عملہ اور دیگرحکام کے ہمراہ چینی صدر شی چن پنگ کا ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔

(جاری ہے)

پیر کے روز چینی صدر شی چن پنگ نورخان ائیر بیس پر پہنچے تو پاکستان میں متعین چینی سفیر شی وی ونگ نے سفارت خانہ کے عملہ سمیت اعلی حکام نے چینی سفیر کا استقبال کیا اس موقع پر پاکستان میں مختلف منصوبو ں پر کام کرنے والی کمپنیوں کے سربراہان بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :