Live Updates

عمران خان کا کراچی میں جلسہ تو ختم ہو گیا مگر عوام کی پریشانی ختم نہ ہو سکی۔۔۔!!!

پیر 20 اپریل 2015 12:15

عمران خان کا کراچی میں جلسہ تو ختم ہو گیا مگر عوام کی پریشانی ختم نہ ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل2015ء) پی ٹی آئی کے گزشتہ روز ہونے والے جلسے کے اثرات آج بھی نظر آرہے ہیں۔ عائشہ منزل کے قریب رکھے گئے کنٹینرز کو آج ہٹایا نہیں جا سکا جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو رہی ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :