کراچی : بلوچ کالونی میں سکیورٹی کمپنی کی عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 11:56

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : بلوچ کالونی میں پل کے قریب واقعہ سکیورٹی کمپنی کی عمارت میں آگ لگ گئی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آگ عمارت کی پانچویں منزل پر لگی ہے متعدد افراد عمارت میں ہی پھنسے ہیں جبکہ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی.

متعلقہ عنوان :