گوجرانوالہ،ٹریفک حادثے میں دو خواتین جاں بحق،دومردزخمی

پیر 20 اپریل 2015 11:52

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء )گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر راہوالی کے قریب موٹر سائیکلوں اور مزدا کی ٹکر سے دو خواتین جاں بحق جبکہ دو مرد شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

راہوالی کے قریب موٹر سائیکلیں مزدہ ٹرک سے ٹکڑا گئیں۔ جس کے نتیجہ میں دوخواتین جاں بحق ہو گئیں جبکہ دومردشدید زخمی ہوگئے جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔