کراچی،یوپی موڑ میں گتہ کی فیکٹری میں آگ پر قابو پالیا گیا

پیر 20 اپریل 2015 11:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) کراچی کے علاقے یوپی موڑ میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا۔

(جاری ہے)

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق یوپی موڑ کے علاقے میں واقع کپڑے کی فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی،جس پر فائربریگیڈ کی 3 گاڑیوں کو روانہ کردیا ،بروقت کاروائی کرکے آگ پر قابو پالیا گیا،فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں،جبکہ واقعے کے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :