اسلام آباد :چینی صدر کا دو روہ پاکستان دورہ، بچوں نے گلدستے پیش کیے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 11:28

اسلام آباد :چینی صدر کا  دو روہ پاکستان دورہ، بچوں نے گلدستے پیش کیے۔

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : چینی صدر شی چنگ پن کی پاکستان آمد پر ان کا شانداراستقبال کیا گیا.

(جاری ہے)

اس موقع پر ائیر پورٹ پر استقبال کے لیے بچوں نے چینی صدر کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے جبکہ چینی صدر نے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے آگے بڑھ کر بچوں سے گلدستہ وصول کیا اور گلدستہ پیش کرنے والے بچوں سے ہاتھ بھی ملایا.

متعلقہ عنوان :