اسلام آباد: چینی صدر کا دو روزہ پاکستان دورہ، چینی صدر کے اعزاز میں فلائی پاسٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 11:24

اسلام آباد: چینی صدر کا دو روزہ پاکستان دورہ، چینی صدر کے اعزاز میں ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء) : چینی صدر دو روزہ دورے پر کچھ دیر قبل پاکستان پہنچے ہیں. پاکستان لینڈنگ کے بعد چینی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا .

(جاری ہے)

اس موقع پر چینی صدر چی چنگ پن نے ائیر پورٹ پر موجود پاکستانی ودف سے ملاقات کی پاکستانی وفد میں وزیر اعلیٰ پنجاب یاں محمد شہباز شریف اور اسحاق ڈار بھی شامل ہیں . چینی صدر کے اعزاز میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے فلائی پاسٹ بھی کیا.

متعلقہ عنوان :