اسلام‌آباد : چینی صدر کو دو روزہ پاکستانی دورہ ، خاتون اول بھی ہمراہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 اپریل 2015 11:21

اسلام‌آباد : چینی صدر کو دو روزہ پاکستانی دورہ ، خاتون اول بھی ہمراہ

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اپریل 2015 ء): چینی صدر شی چن پنگ آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں ، پاکستان آمد پر صدر مملکت اور وزیر اعظم نے ان کا شاندار استقبال کیا. یاد رہے کہ چینی صدر کے ہمراہ وفد بھی موجود ہے جبکہ ان کے ہمراہ خاتون اول بھی دو روزہ دورے پر پاکستان آئی ہیں.