الیکشن ٹربیونل میں این اے 125مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت( کل) ہو گی

اتوار 19 اپریل 2015 15:55

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19اپریل۔2015ء) حلقہ این اے 125مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کل( پیر) کو ہو گی ۔ الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے امیدوار حامد خان کے وکلاء کے حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد کل ( پیر) کو مذکورہ حلقے سے کامیاب امیدوار خواجہ سعد رفیق کے وکلاء کو حتمی دلائل کے لئے طلب کر رکھا ہے ۔

متعلقہ عنوان :