ایف سی کا لورالائی میں سرچ آپریشن، مسافر بسوں پر فائرنگ میں ملوث 3 دہشتگردگرفتار،قبضے سے خود کارہتھیار برآمد
ہفتہ 18 اپریل 2015 22:56
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء ) فرنٹیئرکور بلوچستان کا لورالائی کے علاقے راڑہ شم میں سرچ آپریشن،کارروائی کے دوران مسافر بسوں پر فائرنگ میں ملوث 3 دہشتگردگرفتار،قبضے سے خود کارہتھیار برآمد۔جبکہ تربت میں خفیہ اطلاع پرسرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کادہشتگردگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق فرنٹیئرکوربلوچستان نے لورالائی کے علاقے راڑہ شم میں کارروائی کرتے ہوئے مسافربسوں پر فائرنگ میں ملوث 03 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری تعدادمیں خود کارہتھیار برآمدکرلیئے گئے۔ جبکہ ایک دہشتگردکو خاتون کے لباس میں فرار ہوتے ہوئے گرفتارکیاگیا۔گرفتار دہشتگردوں سے تفتیش جارہی ہے۔ایک دوسری کارروائی میں فرنٹیئرکوربلوچستان نے خفیہ اطلاع پر تربت میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے ایک دہشتگرد کوگرفتارلیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.