126 روزہ جدوجہد کے نتیجے میں قائم ہونے والا جوڈیشل کمیشن ہماری بڑی فتح ہے، عمران خان

اگلی پیشی پر مکمل تیاری کے ساتھ جائیں گے، سربراہ پاکستان تحریک انصاف

ہفتہ 18 اپریل 2015 22:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ126 روزہ جدوجہد کے نتیجے میں قائم ہونے والا جوڈیشل کمیشن ہماری بڑی فتح ہے۔ اگلی پیشی پر مکمل تیاری کے ساتھ جائیں گے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عارف علوی کے گھر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ سارا مواد فراہم کیا جائے۔ اگلی سماعت میں زبردست تیاری کے ساتھ جارہے ہیں۔ ن لیگ سمیت تمام جماعتیں شور مچارہی ہے کہ شور مچا رہی ہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :