صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 اپریل کو طلب کر لیا
چین کے صدر مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، اجلاس منگل 21 اپریل کو صبح 9بجکر 25منٹ پر ہوگا
ہفتہ 18 اپریل 2015 22:32
اسلام ا آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء ) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21اپریل کو طلب کرلیاہے۔ چین کے صدر شی چن پنگ مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس وزیر اعظم کی ایڈوائس پربلایا۔ اجلاس منگل 21 اپریل کو صبح 9بجکر 25منٹ پر ہوگا۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کی خاتون اول سمیت 60 رکنی وفد بھی بطور مہمان اجلاس میں شریک ہوگا۔
معلوم ہوا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے چینی صدر کے خطاب کے دوران پارلیمنٹ ہاو س کی سیکیورٹی ٹرپل ون بریگیڈ کے حوالے ہوگی۔ وزرائے اعلیٰ ،گورنر، مسلح افواج کے سربراہان،سفارت کار اور دیگر اہم شخصیات پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بطور مہمان شریک ہوں گیمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.