ایم کیو ایم نے دھاندلی کے لے چار سے زائد پولنگ اسٹیشن بنالیے ہیں ،پولنگ اسٹیشن کا ایک دفتر ایسا ہے جو اے پی ایم ایس او کا دفتر ہے۔عمران اسماعیل
ہفتہ 18 اپریل 2015 22:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے 246 کے امیدوار عمران اسماعیل نے کہا کہ ایم کیو ایم نے دھاندلی کے لے چار سے زائد پولنگ اسٹیشن بنالیے ہیں اس ضمن میں الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے۔ پولنگ اسٹیشن کا ایک دفتر ایسا ہے جو اے پی ایم ایس او کا دفتر ہے۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ہمراہ عارف علوی کے گھر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیکرٹری الیکشن کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن کا ایک دفتر ایسا ہے جو اے پی ایم ایس او کا دفتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کنورنوید جمیل نے بائیو میٹرک مشین کی مخالفت کی ہے۔ یہ لوگ ہر بار قانون کی آڑ لیتے ہیں۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ متحدہ الیکشن سے بھاگنے کی تیاری کررہی ہے۔ ان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ الیکشن سے نہ بھاگے۔ جیت ہماری ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.