Live Updates

جماعت اسلامی سے بات ہوئی لیکن لگتا ہے کہ وہ بھی حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں میچ کھیلنا چاہتے ہیں ،عمران خان

ہفتہ 18 اپریل 2015 22:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سے بات ہوئی لیکن لگتا ہے کہ وہ بھی حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں میچ کھیلنا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے ہم بھی تیار ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عارف علوی کے گھر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ عمران اسماعیل کو کراچی کے لوگوں کا خوف ختم کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ عمران اسماعیل پر ڈنڈے پڑتے رہے اس کے باوجود وہ ڈٹے رہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :