این اے 246 کے ضمنی انتخاب ایک سیٹ کے لیے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے لیے اہمیت کا حامل ہیں،عمران خان
نتائج کے بعد فیصلہ ہوگا کہ کراچی کا مستقبل کیا ہے، رینجرز پولنگ کے دن خوف کی فضا ختم کرے تاکہ عوام اپنے آزادانہ ووٹ کا استعمال کرسکے جماعت اسلامی اس نشست کی وکٹ پر کھڑے ہوکر کھیلنا چاہتی ہے تو اچھا ہے، این اے 246 کا ضمنی الیکشن جیتنے کے لیے پورا زور لگا دیں گے ،ہم نے کراچی والوں کو موقع دیا ہے وہ خوف کی فضاء کو ختم کریں، پریس کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 18 اپریل 2015 22:09
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب ایک سیٹ کے لیے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے لیے اہمیت کا حامل ہیں۔ اس کے نتائج کے بعد فیصلہ ہوگا کہ کراچی کا مستقبل کیا ہے۔ رینجرز پولنگ کے دن خوف کی فضا ختم کرے تاکہ عوام اپنے آزادانہ ووٹ کا استعمال کرسکے۔
سراج الحق فارم میں ہیں، اگر جماعت اسلامی اس نشست کی وکٹ پر کھڑے ہوکر کھیلنا چاہتی ہے تو اچھا ہے۔ جب دونوں جانب سے گیم ہوگا تو ایم کیو ایم کو ٹف ٹارگٹ ملے گا۔ این اے 246 کا ضمنی الیکشن جیتنے کے لیے پورا زور لگا دیں گے ۔ اس حلقے سے کراچی کا مستقبل وابستہ ہے ۔ کراچی میں بھتہ خوری اور خوف کی فضاء کی وجہ سے سرمایہ دار بیرونی ملک منتقل ہو چکے ہیں ، جس کی وجہ سے کراچی میں بے روزگاری بڑھی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.