وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن

20ملزمان گر فتارکر لئے ، قبضہ سے کا ر ، شراب اور مال مسروقہ برآمد

ہفتہ 18 اپریل 2015 22:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن ،20ملزمان گر فتار ، ملزمان کے قبضہ سے ایک کا ر ، شراب اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث د وملزمان روح الحسنین اور امتیا ز حسین کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔

تھا نہ رمنا پولیس نے ملزم منیر حسین سے کر و لا کا ر نمبر LOQ-328 قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی۔تھا نہ بنی گا لہ پولیس نے ملزم صدام حسین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ 4بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔تھا نہ کو رال پولیس نے دوران گشت ملزم لہراسب خا ن بغیر اجا زت سلنڈر گیس بھر ائی کر نے پر گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث دو ملزمان شبیر احمد اور محمد ارشد کو گرفتا ر کرکے ان کے قبضہ سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔

عرفا ن اﷲ بیگ سیکٹر F-7مر کز بنک سے ڈالر تبدیل کر واکر واپس آ رہا تھا کہ دو نا معلو م ملزمان نے ملزمان رقم گننے کے بہا نے اس ایک لا کھ 75ہزارروپے چھین اور فرار ہو گئے ۔تھا نہ کو ہسار پولیس کے اظہر محمو د سب انسپکٹر نے دو نوں ملزمان نا صر علی ولد عبدالمجید سکنہ اما میہ کا لو نی شا ہد رہ لا ہو ر ،حا ل علی پو ر فراش اور محمد مراد ولد ر حمان سکنہ شا ہد رہ لا ہور کو گرفتار کر لیا ۔

تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے دفعہ 144ض ف کی خلا ف وزری کر نے والے 10ملزمان با دشاہ واجد ، عبد المجید ، عرفان شہزاد، محمد بلال ، عبد الو احد، مزمل خا ن عابد خا ن ، مظہر خو شحا ل ، محمد عثمان اور عا شر ایو ب کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان ہو ائی فا ئر نگ اور آ تش با زی کر رہے تھے ۔ اسی طر ح تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے دفعہ 144ض ف کی خلا ف ورزی کر نے والے دو ملزمان فہد علی اور حا فظ مبشر گل کو گرفتار کرکے ان کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ ایس ایس پی اسلام آباد میر ویس نیا زنیتما م پولیس افسران کوہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائی عمل میں لا ئیں چیکنگ کو مزید مو ثر بنائیں ۔

متعلقہ عنوان :