Live Updates

تحریک انصاف کے زیر اہتمام (کل )شاہراہ پاکستان پرانتخابی جلسہ کاانعقاد کیاجائیگا،عمران خان خصوصی خطاب کریں گے

ہفتہ 18 اپریل 2015 21:13

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) قومی اسمبلی کے حلقہ 246میں ضمنی انتخاب کے حوالے پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام ( اتوار) شاہراہ پاکستان پرانتخابی جلسہ کاانعقاد کیاجائیگا ، جس سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اوردیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

جلسے کا اسٹیج عائشہ منزل کے قریب بنایا گیا ہے ۔ جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات