سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

ہفتہ 18 اپریل 2015 21:03

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء ) سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق ہفتے کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اﷲ نور کو قتل کردیا پولیس لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی بعد میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی