تحریک انصاف حقائق کو مسخ نہ کرے، پیپلز پارٹی این اے 246 میں کسی جماعت کی حمایت نہیں کررہی: رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 اپریل 2015 20:50

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 اپریل 2015 ء) پیپلز پارٹی کے رہنماء سعید غنی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حقائق کو مسخ نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق سعید غنی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حقائق کع مسخ کرہی ہے، پیپلز پارٹی نے این اے 246 میں کسی بھی جماعت کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں گردش کرنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔