میو ہسپتال انتظامیہ نے ہنگامی آرائی پر قابو پانے کیلئے پولیس طلب کرلی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 اپریل 2015 20:40

میو ہسپتال انتظامیہ نے ہنگامی آرائی پر قابو پانے کیلئے پولیس طلب کرلی

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 اپریل 2015 ء) میو ہسپتال انتظامیہ نے ہسپتال میں ہونے والی ہنگامی آرائی پر قابو پانے کیلئے پولیس طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال میں ہونے والی ہنگامی آرائی کے باعث انتظامیہ کو پولیس بلانا پڑ گئی۔ ہنگامی آرائی ایک مریضہ کے دم توڑنے کے بعد لواحقین کی جانب سے کی جارہی ہے، لواحقین نے شدید ہنگامی آرائی کرکے ہسپتال کے وارڈز کے شیشے توڑ دیے اور دیگر کئی اشیاء کو شدید توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا ہے۔

متعلقہ عنوان :