چینی صدر کی آمد پر اسلام آباد میں ہوٹل‘ ریسٹورنٹس‘شادی ہالز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے ‘تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں گی

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے جاری بیان

ہفتہ 18 اپریل 2015 20:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے کہا ہے کہ چینی صدر کی آمد کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوٹل، ریسٹورنٹس،شادی ہالز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور تجارتی سرگرمیاں ، تقریبات معمول کے مطابق جاری رہیں گی ۔ زندگی معمول کے مطابق رواں دواں رہے گی۔

متعلقہ عنوان :