پیپلز پارٹی لاہور نے کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کی مانٹیرنگ کے سلسلے میں پارٹی کی 6رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

ہفتہ 18 اپریل 2015 20:24

لاہور(این این اائی ) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور نے کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کی مانٹیرنگ کے سلسلے میں پارٹی کی ایک 6رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

اس مانٹیرنگ کمیٹی کے انچارج نوید چودھری اور سیکرٹری رانا اشعر نثار ہوں جبکہ کمیٹی ممبران میں زاہد زوالفقار خان ‘ بیرسٹڑ عامر حسن شریف ‘ اشرف بھٹی اور میاں رمضان شامل ہیں ۔