بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ٗ صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

ہفتہ 18 اپریل 2015 19:54

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ہفتے کے اجلاس میں صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے رخصت کی درخواستیں دی جو ایک منٹ کے دوران منظور کرلی ، تفصیلات کے مطابق اسمبلی کا اجلاس سپیکر میر جان محمد جمالی کی صدارت میں شروع ہوا تو اسمبلی سیکرٹری نے ارکان کی رخصت کی درخواستیں پیش کی ان میں صوبائی وزراء میر سرفراز خان ڈومکی ، حاجی اکبر اسقانی ،سردار مصطفی ترین اپوزیشن لیڈر موالانا عبدالواسع رکن صوبائی اسمبلی راحیلہ درانی حاجی عبدالسلام بلوچ مفتی گلاب کی دخواستیں ایوان میں پیش ہوئی منظور کر لیا

متعلقہ عنوان :