Live Updates

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان عارف علوی کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرنے کیلئے پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 اپریل 2015 19:25

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 اپریل 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان عارف علوی کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرنے کیلئے پہنچ گئے ہیں، عمران خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ریحام خان، شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، عمران اسماعیل سمیت دیگر کئی اہم رہنماء عارف علوی کی رہائش گاہ پر موجود ہیں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات