مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام (کل )کربلا گامے شاہ میں تقریب منعقد ہوگی

ہفتہ 18 اپریل 2015 18:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ( اتوار ) بوقت 4.30بجے سہ پہرکربلا گامے شاہ میں ایک تقریب منعقد ہو رہی ہے ۔جس میں مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری خطاب کریں گے ۔