25کروڑ روپے کی لاگت سے کلر کہار کے مقام پر ٹراما سنٹر تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ،انشاء اللہ جون تک اس کا باقاعدہ افتتاح ہوجائے گا، ضلع چکوال میں شرح خواندگی 84فیصد تک پہنچ چکی ہے ، صحت کے حوالے سے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے
مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک اسلم اعوان کا چکوال میں تقریب سے خطاب
ہفتہ 18 اپریل 2015 18:03
چکوال ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء )مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک اسلم اعوان نیکہا ہے کہ 25کروڑ روپے کی لاگت سے کلر کہار کے مقام پر ٹراما سنٹر تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ،انشاء اللہ جون تک اس کا باقاعدہ افتتاح ہوجائے گا، ضلع چکوال میں شرح خواندگی 84فیصد تک پہنچ چکی ہے ، صحت کے حوالے سے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ وہ ہفتہ کو حمزہ گروپ آف پٹرولیم کے زیر اہتمام سینئر صحافی خواجہ بابر سلیم محمود تمغہ امتیاز اور چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی ضلع چکوال سلطان رضا جامی کے اعزاز میں منعقد ہونے والی تقریب پذیرائی میں صدارتی خطبہ دے رہے تھے۔
تقریب سے چکوال چیمبر آف کامر س کے صدر قاضی محمد اکبر، عظیم سماجی کارکن راجہ مجاہد افسر، معروف نعت خوان عبدالرزاق جامی ، راجہ محمد عمر، زیاد ظفر اعوان، عبدالحفیظ انجم، ملک آفتاب خیرپوری، خواجہ دانیال سلیم، محمد خان عاقل، پروفیسر عظمت جوگی، ملک اشتیاق احمد، خواجہ دانیال سلیم، شفقت یزدانی، حافظ وقار احمد، راجہ جاوید ڈنڈوت، سلطان رضا جامی، خواجہ بابر سلیم محمود اور ندیم اقبال نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.