لیاقت بلوچ اور سعد رفیق کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،کراچی ضمنی انتخاب میں (ن) کی حمایت پر شکریہ

ہفتہ 18 اپریل 2015 17:52

لیاقت بلوچ اور سعد رفیق کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،کراچی ضمنی انتخاب ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔

(جاری ہے)

لیاقت بلوچ نے کراچی کے حلقہ این اے 246میں ہونیوالے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) کی حمایت پر شکریہ اداکیا ۔ رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کے علاوہ آئندہ چند روز میں ملاقات پر بھی اتفاق کیا ۔

متعلقہ عنوان :