Live Updates

کراچی : کریم آباد میں پی ٹی آئی کا انتخابی کیمپ بند، پولیس کی بھاری نفری تعینات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 16:28

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : کراچی کے علاقہ کریم آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی کیمپ بند کر دیا گیا ہے.

(جاری ہے)

کیمپ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ کیمپ کے اطراف پر کنٹینرز لگا دئے گئے ہیں. پی ٹی آئی کا انتخابی کیمپ سکیورٹی خدشات کے باعث اور ایم کیو ایم کے جلسے کے پیش نظر بند کیا گیا ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات