روزانہ صبح9 بجے سے ساڑھے 3 بجے تک انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے ثبوت جمع کرائے جا سکتے ہیں،جوڈیشل کمیشن آفس نے اعلامیہ جاری کر دیا
ہفتہ 18 اپریل 2015 16:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء)عام انتخابات2013 میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے انکوائری جوڈیشل کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے انتخابی دھاندلی کے شواہد ،بیانات اور ثبوت روزانہ کی بنیاد پروصول کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روزجوڈیشل کمیشن کے آفس سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے تمام فریق سیاسی جماعتیں روزانہ کی بنیاد پر ثبوت ،بیانات اور شواہد جوڈیشل کمیشن کے آفس میں جمع کرائیں، اعلامیہ کے مطابق پیر سے جمعرات تک صبح9 بجے سے دوپہر ساڑھے 3 بجے تک شواہد جمع کرائے جا سکتے ہیں جبکہ جمعہ کے روز صبح 9 بجے سے12 بجے تک شواہد جمع ہوں گے ،ہفتہ کے روز بھی ساڑھے 3 بجے تک شواہد جوڈیشل کمیشن کے آفس میں جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.