کوئٹہ : سرانان کلی سرخاب میں انسداد خسرہ مہم کی ٹیم پر شر پسندوں کی فائرنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 15:58

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : کوئٹہ کے علاقہ سرانان کلی سرخاب میں شر پسندوں نے انسداد خسرہ مہم کی ٹیم پر فائرنگ کر دی.

(جاری ہے)

سکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے دو شر پسند زخمی ہو گئے جبکہ بر وقت کاروائی کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکاروں نے دو زخمییوں سمیت 8 شر پسندوں کو گرفتار کر لیا.