کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا طارق محبوب کے بھائیوں سے ٹیلی فونک رابطہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اپریل 2015 15:00

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18 اپریل 2015ء) : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے طارق محبوب کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کے لیےطارق محبوب کے بھائیوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے .

(جاری ہے)

الطاف حسین کا کہنا تھا کہ میں اور ایم کیو ایم کے کارکنان آپ کے غم میں برابر شریک ہیں . طارق محبوب کے بھائی نے الطاف حسین کو بتایا کہ طارق محبوب کو جیل میں تھڈ ڈگری ٹارچر کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے باعث اس کی موت واقع ہوئی ہے